سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںآواران:زیلگ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن،لوگ گھر میں محصور

آواران:زیلگ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن،لوگ گھر میں محصور

( ہمگام نیوز )
ویب ڈیسک  کے مطابق آواران کے علاقے زیلگ کو قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے محاصرے میں لیکر آپریشن کیا گیا.تفصیلات کے مطابق آواران کے پہاڑی علاقے زیلگ میں فورسز کی جانب سے آپریشن جاری ہے، جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں محصور ہوگئے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دوران آپریشن گھروں کو جلایا گیا ہے جبکہ قابض پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن لوگوں کو حراست بعد لاپتہ کرنے کی بھی اطلاعات ہے۔

یاد رہے  آواران کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے فورسز آبادیوں کو زبردستی اپنے کیمپ کے قریب منتقل کرتے رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز