آواران (ہمگام نیوز )ہمگام نیوز کو آواران کے علاقے جھاؤ میں قابض پاکستانی فورسز کیمپ پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جھاؤ کے علاقے بگاڑی زیلگ میں قابض پاکستانی فورسز کی قائم کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے آج دوپہر کے وقت بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے، حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے.