شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںآواران سے دو بلوچ نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبراً لاپتا

آواران سے دو بلوچ نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبراً لاپتا

آواران (ہمگام نیوز) پیراندر کے علاقے سے قابض پاکستانی فوج نے دو کمسن بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتا کردیا ہے۔

ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات گئے بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے پیراندر کے مقام ندگو سے قابض پاکستانی فوج نے دو معصوم کمسن بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرکے جبراً لاپتا کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کے ہاتھوں لاپتا ہونے والے دونوں بلوچ نوجوانوں کی شناخت اسد اللہ ولد ثناء اللہ اور امان اللہ ولد دارو کے نام سے ہوئیں ہیں جو پیراندر کے مقام ڈل بیدی کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز