یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںآواران : فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

آواران : فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

آواران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے آواران میں فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن شام کے وقت آواران کے علاقہ مالار کہن میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، تاہم حملے کے نتیجے میں جانی نقصانات کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوسکے.

واضح رہے آواران مقبوضہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں سے ایک ہے جہاں پاکستانی قابض فورسز پر عموماً حملے ہوتے ہیں، جن کی زمہ داریاں اکثر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کیے جاتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز