آوران (ہمگام نیوز)پاکستانی آرمی کا مشکے قریب کے علاقوں میں پانچویں روز عام آبادی پر آپریشن جاری خو اتین و بچوں پر تشدد چار بلوچ فرزندوں کے شہادت کی اطلاعات ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کئی روز سے آواران ،گچک ،راغے،شنگر و گرودنواع میں جاری آپریشن میں چار بلوچ فرزندوں کے شہادت کی اطلاع ہیں گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے راغے کے علاقے نلی میں ایک بلوچ مزاحمتی تنظیم کے کیمپ پر حملہ کیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق چار بلوچ فرزند شہید ہوئے جبکہ شہید ہونے والے ایک فرزند کی تصدیق ہوگئی ہے