آواران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مشکے سے پاکستانی فورسز نے بلوچ نوجوان، حاصل ولد محمد حسن سکنہ مشکے، تنک کو تیسری بار حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ۔
اہلخانہ کے مطابق حاصل بلوچ کو گزشتہ روز فورسز نے کیمپ بلا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد جبری لاپتہ ہے۔