آواران( ہمگام نیوز)آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ،فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار زخمی:2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،:زخمیوں میں 3 پولیس اور 2 لیویز اہلکار شامل ہیں،تاہم اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے