کوئٹہ (ہمگام نیوز) محکمہ کھیل بلوچستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر جبراً گمشدگی کے 8 سالوں بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
سابق اے ڈی سید نعیم اختر کو کراچی سے کوئٹہ آتے ہوئے جبری طور پر لاپتا کیا گیا تھا۔
اہل خانہ اور پولیس نے بلوچستان میں سابق اے ڈی اسپورٹس کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔