شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںاتفاقیہ گولی لگنے سے شکار پر جانے والا شخص جاں بحق

اتفاقیہ گولی لگنے سے شکار پر جانے والا شخص جاں بحق

مستونگ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مستونگ میں اتفاقیہ گولی لگنے سے شکار پر جانے والا شخص جاں بحق۔ آماچ ڈیم پر شکار کے غرض سے جانے والا عابد ولد حاجی موسیٰ خان بنگلزئی سکنہ غلام پڑینز مستونگ اتفاقیہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے، پولیس نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش قبضہ میں لیکر شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کرکے واقع کی تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز