شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںاتھل میں ایک شخص کی لاش برآمد

اتھل میں ایک شخص کی لاش برآمد

اوتھل ایک شخص کی لاش برآمد

اوتھل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اتھل کے پہاڑی علاقے کھرڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت محمد عمر جاموٹ کے نام سے ہوئی ہے،جو کہ ابو ہوٹل کا رہائشی بتایا جاتا ہے،جبکہ موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی،اس وقت سول ہسپتال اوتھل میں ڈاکٹرز نعش کا معائنہ کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز