شنبه, نوومبر 16, 2024
Homeخبریںارماڑہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، 7ماہی گیر ڈوب گئے

ارماڑہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، 7ماہی گیر ڈوب گئے

گوادر (ّ ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ساحلی علاقے ارماڑہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی 7ماہی گیر ڈوب گئے ، تفصیلات کے مطابق منگل کو بلوچستان کے ساحلی علاقے ارماڑہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی جس نتیجے میں 7ماہی گیر ڈوب گئے آخری اطلاع تک ماہی گیروں کی تلاش جاری تھی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز