جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںاسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا...

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ کے ایک اہم قابض ایرانی آرمی کا افسر اور بلوچستان کے عوام پر ظلم کرنے والے آئی آر جی سی کے آپریشنز کے نائب اور لبنان میں قدس فورس کے کمانڈر سردار عباس نیلفروشان حسن نصر اللہ کے ساتھ بھی بیروت میں اسرائیلی حملے مارے گئے۔

واضح رہے کہ سردار عباس نیلفروشان کو بلوچ شہریوں اور بلوچ مظاہرین پر ظلم کرنے اور دیگر ظالمانہ کارروائیوں کے لیے آئی آر جی سی کے اہلکاروں کو بلوچستان میں جارحیت کے لیے بھیجنے میں ان کے کردار کی وجہ سے پہلے امریکہ نے ان پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز