یروشلم: (ہمگام نیوز) اسرائیل اور امریکہ کو معلومات مل چکا ہے کہ قابض ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔

اس لیے ہنگامی بنیادوں ابھی اسرائیل کے وزیر اعظم نے اپنے جنگی کابینہ کا اجلاس بلایا جہاں ایران کے ساتھ جنگ کا جائزہ لیا جائے گا۔