یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںافسوس ناک واقعہ پیش آیا، کم سن بچی ڈوب کر لاپتہ ہوگئی

افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کم سن بچی ڈوب کر لاپتہ ہوگئی

تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق تمپ نہنگ ندی گومازی کراس میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ،شادی سے واپسی پر پک اپ گاڑی نہنگ ندی کی سیلابی ریلے میں ڈوب گیا جس میں سوار خواتین،بچوں سمیت تمام افراد کو بڑی مشکل سے بچا لیاگیا ـ مگر دوسالی بچی امیرہ بنت عثمان سکنہ دازن کو پانی نے بہہ کر لےگیا.اسکی لاش بھی نہ مل سکی ـ

واضع رہے کہ منگل کے روز چھ گھنٹے کی شدید بارش کے بعد چھوٹے بڑی ندی نالوں میں شدید سیلابی ریلے آگئے ہیں ـ

بدقسمت گاڑی بھی نہنگ ندی کے اندر پھنس گئی جو کہ پانی میں بہہ کر ڈوب گیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز