دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںافغان صدراشرف غنی نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول...

افغان صدراشرف غنی نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

کابل(ہمگام نیوزڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کی ٹیلی فونک گفتگو کا زلمے خلیل زاد کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ عمران خان اور اشرف غنی نے اتفاق کیاکہ امن سے اقتصادی ترقی حاصل ہوگی.
زلمے خلیل زاد نے کہا کہ عمران خان اوراشرف غنی نے اتفاق کیا علاقائی رابطے اور انضمام سے فوائد حاصل ہونگے اور یہی مشترکہ نکتہ نظرخطے کوحقیقی طور پر آگے لےکر جائےگا.

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدراشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کل ہوئی تھی، اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کر لی ہے.

وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کی ٹیلی فونک گفتگو کا زلمے خلیل زاد کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ عمران خان اور اشرف غنی نے اتفاق کیاکہ امن سے اقتصادی ترقی حاصل ہوگی. زلمے خلیل زادنے کہا کہ عمران خان اوراشرف غنی نے اتفاق کیا علاقائی رابطے اور انضمام سے فوائد حاصل ہونگے اور یہی مشترکہ نکتہ نظرخطے کوحقیقی طور پر آگے لےکر جائےگا.
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدراشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کل ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز