شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںافغان طالبان نے رمضان کے مہینے میں جنگ بندی کی اپیلیں مسترد...

افغان طالبان نے رمضان کے مہینے میں جنگ بندی کی اپیلیں مسترد کردی

کابل(ہمگام نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ ملک سے امریکہ اورنیٹو کے فوجی دستوں کا انخلاء مقدم ہے۔
گزشتہ روز افغان ‎صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ اگر طالبان رمضان کے مہینے میں جنگ بندی اختیار کریں تو حکومت بھی جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ دوسری طرف افغان صدراشرف غنی نے ملک میں قیام امن کے لئے جذبہ خیرسگالی کے طورپرایک سو پچھتر (175 )طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان بھی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز