دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںافغان طالبان نے چمن اسپن بولدک سرحد آمدو رفت کیلئے بند کر...

افغان طالبان نے چمن اسپن بولدک سرحد آمدو رفت کیلئے بند کر دیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیورنڈ لائن پر واقع چمن اسپن بولدک سرحد طالبان نے آمدورفت کے لئے بند کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان طالبان نے چمن اسپین بولدک ہر قسم کی آمدورفت کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق چمن سے متصل افغانستان سرحد کے حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیئے گئے ہیں ۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہمہیں اس غیر معمولی اقدام کا علم نہیں ہے وہ سرحد بندش کے بارے میں معلومات تک رسائی حاصل کر کے سرحد پر معمول کی سرگرمیاں سمیت بارڈر بندش کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز