کراچی: (ہمگام نیوز) ودا شائین جسکی عمر 29سال ہے جو ایک ٹیچر ہے جس نے جنگ سے تنگ آکر افغانستان چھوڑ کر پاکستان میں پناہ لی وہ کہتی ہیں کہ قابض پاکستان کی یزیدی فوج نے انکا جینا اجیرن کیا ہوا ہے انکے بچے گرفتار کرکے ان سے پیسہ رشوت کے طور پر لیا جاتا ہے اور انکو ٹارچر کیا جارہا ہے ۔
قابض پاکستان افغانوں کو مقبوضہ بلوچستان اور پشتونستان میں بے عزت کررہا ہے انکی عزت مجرو کررہا ہے۔


