سه شنبه, جنوري 14, 2025
Homeخبریںامریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ امریکی عوام کے...

امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ امریکی عوام کے لئے ناقابل قبول خطرہ ہے: جان بولٹن

واشنگٹن (ہمگام نیوز)امریکی صدر کے سابق سیکیورٹی امور کے اسسٹنٹ جان بولٹن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر قطر میں ہونے والے امریکہ – طالبان امن معاہدے پر دستخط ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ امریکی عوام کےلئے ایک ناقابل قبول خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اوبامہ انتظامیہ کی ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی طرز کا معاہدہ ہے۔

جان بولٹن کا مزید کہنا تھا کہ طالبان کو جائز قرار دیکر جواز فراہم کرنا مذہبی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ، القاعدہ اور امریکہ کے دشمنوں کو عمومی طور پر ایک غلط اشارہ اور پیغام فراہم کرے گا جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز