لندن (ہمگام نیوز) جیرالڈ کناؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسمگلروں کے کام کرنے کے طریقے کو تباہ کر دے گا۔

امیگریشن کے ایک سرکردہ ماہر نے کہا ہے کہ انگلش چینل کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو یورپی یونین کے ممالک کے ایک گروپ کے ذریعے ان ممالک بھجنا چاہیے جہاں سے وہ اے تھے برطانیہ چینل سے انے والے پناہ گزین لوگوں کے بارے میں مختلف آپشن پر غور کررہا ہے جس میں ویت نام مننتقلی بھی شامل ہے۔