اسلام آباد(ہمگام نیوز ) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای ای)کے اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان اور پاکستان کے ایران شمالی کوریا سمیت باقی ممالک کو نیوکلیر ٹیکنالوجی دینے پر تحقیق کیا جارہا ہے

یاد رے کہ ایران شمالی کوریا جیسے روگ اسٹیٹ آج دنیا کا سرداد بنے ہوے ہیں انکی بنیادی وجہ ہے کہ قابض پاکستان جیسے روگ اور مصنوعی اسٹیٹ نے انکو ٹیکنالوجی دیا

مشرف کے دور میں قابض ہر دباو تھا لیکن اسکو وقت اس نے ڈاکٹر قدیر کو قربانی کا بکرا بنایا جیسے امریکہ جو اس وقت افغانستان کیُ جنگ میں قابض کی کمک کا سئہارا لے رہا تھا وہ اس پر زیادہ دباو نہ ڈال سکا اب وہ دوبارہ قابض کے ایٹمی تابکاری اور منتقلی کا معائنہ کررے ہیں جو قابض کے لے کسی گرم دھگچہ ڈالنے کے مترادف ہے جبکہ دوسری طرف اپنے لوگوں کی دباو اور دنیا میں رسوائی سے بچھنے کے لیے قابض نے انکار کیا کہ کوی ٹیم آیا ہے ۔