جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںاورماڑہ میں فائرنگ سے خاتوں جانبق،دو افراد زخمی

اورماڑہ میں فائرنگ سے خاتوں جانبق،دو افراد زخمی

اورماڑہ (ہمگام نیوز)  ساحلی علاقے ارماڑ ہ میں فا ئر نگ سے خاتوں جاںبحق، دوافراد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو  ارماڑہ میں نامعلو م افراد کی فائر نگ سے مسماة(گ)جاں بحق ہو گئی جبکہ دوافراد ظفر احمد اور سا گر زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مز ید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز