اوستہ محمد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جان کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چنیسر خان ہجوانی شخص جاں بحق۔
ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو سول ہسپتال پہنچا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔