یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںاوستہ محمد : ریاض اللہ جتک کی تین روزہ پرانی نعش برآمد

اوستہ محمد : ریاض اللہ جتک کی تین روزہ پرانی نعش برآمد

اوستہ محمد (ہمگام نیوز)اوستہ محمد کے صحافی ظفراللہ جتک کے مبینہ قاتل ریاض اللہ جتک کی تین روزہ پرانی نعش سند ھ بلوچستان کے بارڈر سندھ کے تھانہ میراں پور بورڑو کے حدود سم نالے سے ملی بتایا جاتا ہے کہ ریاض اللہ چار روز سے غائب تھا اور ورثاء شک تھا کہ کسی نے ان کو اغوا کیا بتایا جاتاہے ۔ریاض اللہ پر کیٹل فارم اوستہ محمد اور سندھ کے تھانوں میں بھی مقدمیں درج ہیں میراں پور پویس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مذید کاروائی تھانہ میراں پور پویس کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز