اتوار, جون 30, 2024
ہومانٹرنشنلاوڑی ، دو مسلح افراد مارے گئے، جاری آپریشن میں ایک کی...

اوڑی ، دو مسلح افراد مارے گئے، جاری آپریشن میں ایک کی لاش برآمد کی ، ہندستان کا دعویٰ

نئی دہلی: ( ہمگام نیوز): ہندوستانی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے اوڑی علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ سے ہفتہ کے روز ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے مقابلہ کیا جس میں کم از کم دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

جموں و کشمیر کے اوڑی علاقے میں دراندازی کے خلاف جاری آپریشن کے دوران اتوار کو سیکورٹی اہلکاروں کو ایک دہشت گرد کی لاش ملی۔

 ایک عہدیدار کے مطابق ، "دہشت گرد کی لاش آج برآمد ہوئی ہے جبکہ دوسرے ہلاک دہشت گرد کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز