جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںاگروہ کشمیر کےالحاق پرسوال اٹھاتے ہیں توہم بلوچستان کے الحاق کے قانونی...

اگروہ کشمیر کےالحاق پرسوال اٹھاتے ہیں توہم بلوچستان کے الحاق کے قانونی حیثیت پرسوال اٹھا سکتے ہیں۔ بی جے پی لیڈر سبرامنین سوامی

نیودہلی (ہمگام نیوز)

کشمیرکے ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہونے کی قانونی حیثیت کے سوال پہ سوامی نے کہا ” اگر وہ کشمیر کے الحاق کے قانونی حیثیت کے بارے میں سوال اٹھاتے ہیں تو ہم بلوچستان کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں،سندھ کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں اور دیگر 400 ایسی ریاستوں کے بارے میں سوال اٹھا سکتے ہیں جو اب پاکستان میں ضم ہوگئے ہیں۔لہذا ہمیں اپنے نقطہ نظر میں محتاط ہونا چاہیے”۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز