یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا، لائسنسوں کی...

ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا، لائسنسوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

 

ایتھوپیا(ہمگام نیوز) ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کرکے لائسنسوں کو تصدیق کرانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی جمہوری ریپبلک آف ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں کی تصدیق کی جائے اور یہ بھی بتایا جائے کہ پی آئی اے کے کن پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز