سه شنبه, دسمبر 3, 2024
Homeخبریںایرانشہر ، آٹھ دن تک زخمی رہنے والی نوجوان لڑکی دم توڑ...

ایرانشہر ، آٹھ دن تک زخمی رہنے والی نوجوان لڑکی دم توڑ گئی

ایرانشہر (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز منگل کو ایرانشہر میں ایک 17 سالہ بلوچ لڑکی، جس نے 16 ستمبر کو اس کے گھر والوں نے ان کی مرضی کے خلاف ان کی شادی کروائی تھی ، جس نے خود سوزی کی تھی بروز منگل کو اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

اس بلوچ لڑکی شناخت 17 سالہ ایس جی ساکن ایرانشہر کے نام سے ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق منگل کی صبح، یہ لڑکی آٹھ دن تک زخمی رہنے اور ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے دوران ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے دم توڑ گئی۔”

 

ذرائع نے مزید کہا: “اس کے شوہر اس کا کزن تھا جسے اس کے گھر والوں اور اس کے شوہر نے زبردستی اس سے شادی کرنے پر مجبور کیا اور شادی کے دو ہفتے بعد اس نے اپنے خاندان کے دباؤ پر خود سوزی کرلی۔

 

ذرائع نے مزید کہا کہ اس 17 سالہ لڑکی کو اس کے گھر والوں نے ایک سال قبل ایک ایسے نوجوان لڑکے سے شادی کرنے پر مجبور کیا جو کہ لڑکی اس میں دلچسپی نہیں رکھتی تھیں، اور تقریباً دو ہفتے قبل، اس کے والدین کے اصرار اور جبر سے، ان کی شادی کی تقریب ہوئی اور حال ہی میں وہ اپنے والدین کے گھر گئی اور اس نے خود کو تیل لگا کر آگ لگا لی ، جھلسنے سے زخموں کی شدت کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ اس لڑکی نے پہلے اپنے گھر والوں کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ اسے کسی ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کریں گے جو اس میں دلچسپی نہیں رکھتی تو وہ خود کو آگ لگا لیں گے، لیکن گھر والوں نے ان کی بات پر توجہ نہیں دی ۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز