سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے بچہ جانبحق

ایرانشہر میں شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے بچہ جانبحق

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 15 مارچ کی شام ایرانشہر کے علاقے محمدان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 15 مارچ کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ/ایرانشہر کے علاقے محمدان میں شادی تقریب میں ہوائے فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ امیر حافظ جانبحق ہوگیا ـ

بتایا جاتا ہے کہ شادی کی اس تقریب کے دوران کچھ لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کردی جس سے امیر حافظ کو گولی لگ گئی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز