شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں قابض ایرانی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

ایرانشہر میں قابض ایرانی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح 8 بجے پہرہ /ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض ایرانی فورسز “مرصاد ” کی گاڑی پر براہ راست حملہ کیا، اس حملے کے دوران مرصاد کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔ تاہم اطلاع موصول ہونے تک کوئی جانی نقصانات اطلاع نہیں ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز