ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی نے سادہ نے پہرہ_
/ایرانشہر میں تین بلوچ شہریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
تاہم اطلاع موصول ہونے تک گرفتار افراد کی شناخت کے بارے میں مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہے۔