یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ شہری کا قتل

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ شہری کا قتل

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جمعرات 14 نومبر کو پہرہ/ایرانشہر شہر میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کیا۔
اس شہری کی شناخت پہرہ سے تعلق رکھنے والا بہروز تمندانی ولد رسول بخش ہے ـ
رپورٹ موصول خبر ہونے تک قاتلوں اور ان کے محرکات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ مسلح افراد نے بہروز کو پہلے چاقوؤں سے زخمی کیا اور پھر بندوق سے وار کر کے اسے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز