شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںایرانی فورسز کا بلوچستان میں کاروائی،چھاپہ مارکرگاڑی ایران لےگئے

ایرانی فورسز کا بلوچستان میں کاروائی،چھاپہ مارکرگاڑی ایران لےگئے

ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے
دالبندین (ہمگام نیوز)ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے باخبر ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے مشرقی بلوچستان میں حاجی محمد غوث کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان کو ساتھ لے کر چلے گئے یہ علاوہ ایران نے مشرقی بلوچستان  میں آکر کارروائی کی اور واپس ایران چلے گئے باخبر ذرائع نے بتایا کہ گھر پر کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز