شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان میں مزھبی مسلح تنظیم جیش العدل نے اعلان کیا...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں مزھبی مسلح تنظیم جیش العدل نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ملاؤں کی حکومت سے لڑنے کے لئے تیار ہیں

زاھدان (ہمگام رپورٹ) ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں جیش العدل کے رہنما نے کہا کہ اسے یقین ہے کہ ایران میں جمہوری انقلاب فتح کرے گا۔ دوسری طرف گزشتہ دو ماہ سے زیادہ عرصے سے تھران میں ملائی حکومت کے خلاف ایران کے تمام صوبوں میں مظاہرے اور احتجاج ہنوز جاری ہیں۔ عالمی میڈیا میں ایران کی موجودہ صورتحال کو بہت نزیکی سے دیکھا جا رہا ہے جہاں کرد بلوچ عرب اور دوسرے اقلیتی برادریاں مسلسل عالمی قوتوں سے اپیل کر رہے ہیں وہ ایران میں مداخلت کرلیں اور ان محکوم اقوام کی نجات دہی کی جہد میں ان کا ساتھ دیں۔ یا رہے اس سلسلے میں یورپ کے کئی شہروں ایرانی ملائی حکومت کے خلاف کئی مظاہرہے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز