واشنگٹن: (ہمگام نیوز) یورپی ممالک روس کے بعد امریکہ نے بھی اپنے شہریوں کو اسرائیل میں سفر اور باہر نکلنے پر منع کیا ہے کیونکہ بہت سے ممالک کو خطرہ ہے کہ کسی بھی وقت ایران اسرائیل جنگ شروع ہوسکتا ہے۔