شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeانٹرنشنلایران مشرق وسطیٰ کو تباہی کی طرف لے جاناچاہتا ہے: نیتن یاہو

ایران مشرق وسطیٰ کو تباہی کی طرف لے جاناچاہتا ہے: نیتن یاہو

یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازعہ ایک شیطانی محور کے خلاف مہذب دنیا کی جنگ ہے۔

انہوں نے کہا: “یہ شیطانی محور جس کی قیادت ایران اور اس کے شراکت داروں بشمول حزب اللہ اور حماس کررہے ہیں، مشرق وسطیٰ کو اسیری، جنگ، غلامی اور تباہی کے دور کی طرف لوٹانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز