سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںایران کی جانب سے ٹینکر '' آئی جیکنگ'' بحری قزاقی ہے. سینیٹر...

ایران کی جانب سے ٹینکر ” آئی جیکنگ” بحری قزاقی ہے. سینیٹر ٹوم کاٹن

واشنگٹن( ہمگام نیوز ) امریکی سینیٹر ٹوم کاٹن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا “ایران کی جانب سے دو برطانوی آئل ٹینکروں کا آئی جیکنگ بین الاقوامی پانیوں میں بحری قزاقی ہے. ٹینکر سمیت ملاحوں کی جلد از جلد بازیابی کے لئے امریکہ اپنے اتحادی برطانیہ اور دیگر زمہ دار ممالک کے ساتھ کھڑی ہے.

انہوں نے اپنے ایک دیگر ٹویٹ میں کہا ” آیت اللہ کامنہ اپنے دہشت گردانہ مہم کو جاری رکھے گی، جب تک ہم انہیں ایسا کرنے دیں گے. آئی جیکنگ جیسے وحشیانہ اور غیر قانونی عمل بین الاقوامی مذمت اور سزا کا مستحق ہے.”

وضح رہے گزشتہ دنوں ایران کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاسداران انقلاب نے برطانوی آئل ٹینکر کو اپنے طویل میں لیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز