واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکہ کے سینیٹر ڈن سلون نے بائیڈن پر زور دیا کہ وہ قابض ایران کی کشتی پانی میں غرق کریں اگر اس نے ہوتی گروپ نے ریڈ سی میں امریکہ کے جہازوں پر حملہ کیا اور ایران کو سبق سیکھانا ضروری ہے۔