لندن: (ہمگام نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام ایکس کو فوری بحال کریں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے کو دبانے کی کوشش ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا سائٹس کی بندش آزادی اظہار کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔