باجوڑ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔
باجوڑ کے علاقے خار بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا عزیزاللّہ ولد غنی رحمان سکنہ شینکے علیزو جانبحق ہوگئے۔