دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبارڈ آف بلڈ فلم میں بلوچستان کی صورتحال منصفانہ انداز میں...

بارڈ آف بلڈ فلم میں بلوچستان کی صورتحال منصفانہ انداز میں دکھائی گئی ہے : حیربیار مری

لندن ( ہمگام نیوز ) بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بارڈ آف بلڈ میں بلوچستان کی صورتحال منصفانہ انداز میں دکھائی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید لکھتے ہوئے کہا کہ فلم میں بلوچستان کے حالات کو دکھایا گیا ہے۔ اگر چہ اس میں دو نہایت اہم نقاط شامل نہیں، پشتونوں کی اکثریتی آبادی سیکیولر سوچ رکھتی ہے، انتہا پسند طالبان شدت پسندوں کی نہیں ۔ 

فری بلوچستان موومنٹ  کے سربراہ حیربیار مری نے مزید لکھتے ہوئے کہا کہ اس میں پاکستانی پیدا کردہ فسادات کو بہت اچھی طرح واضح کیا گیا ہے لیکن فلم میں چین کی پورے خطے میں چال بازیوں اور مکروہ عزائم کو شامل کرکے لوگوں تک نہیں پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز