پنجشنبه, مارچ 20, 2025
Homeخبریںبارکھان میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

بارکھان میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بارکھان (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 17 مارچ کو بارکھان کے علاقے گامبرک کے مقام پر تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو نظر آتش کردیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز