یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںبارکھان میں جاسوس موبائل ٹاور کو مشینری سمیت دھماکے میں تباہ کیا۔...

بارکھان میں جاسوس موبائل ٹاور کو مشینری سمیت دھماکے میں تباہ کیا۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 15 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے لاکھی بھر بھانڈا میں ایک موبائل ٹاور کو جاسوسی کے آلات سمیت بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے ایک مرتبہ پھر تمام ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو سختی کے ساتھ تنبیہ کرتی ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے عزائم کا حصہ نہ بنیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز