دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںبالگتر میں قابض فورسز پر حملہ متعدد اہلکار ہلاک

بالگتر میں قابض فورسز پر حملہ متعدد اہلکار ہلاک

کیچ(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچ آزادی پسندون نے بالگتر کے علاقے کیلکور میں قابض پاکستانی  فورسز پر بڑا حملہ کیا ہے جس سے ریاستی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہو گہے ہیں۔ یاد رہے دو دن قبل قابض ریاستی فورسز نے بلوچ سرمچارون پر حملہ کر کہ دو بلوچ شہید کیے تھے جن کا تعلق بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل ایف سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز