لندن: (ہمگام نیوز) برطانیہ کی حکومت پر ٹوری کی طرع سے سخت دباؤ ہے کہ وہ اسرائیل کو فوجی کمک روک لیں کیونکہ اس نے ایڈ ورکر پر حملہ کرکے جنگی جرائم کے مرتکب ہوا ہے اور برطانیہ کسی بھی طرح انسانی حقوق کے پامالی کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔