شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبلوچستان لبریشن فرنٹ نے نوکنڈی میں جاری حملے کی ذمہ داری قبول...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے نوکنڈی میں جاری حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

شال (ہمگام نیوز) ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک منصوبوں کے غیرملکی عملہ کیلئے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر سوب کے سرمچاروں کا شدید حملہ جاری ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ذیلی ادارے سوب کے سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک سے منسلک غیر ملکی عملہ و انجئینرز کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر شدید حملہ کیا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خاتون جنگجو کی تصاویر سوشل میڈیا میں جاری کی ہے۔ جس نے غیر ملکی کمپاؤنڈ کے مرکزی دروازے پر بارودی مواد سے بھری گاڑی میں خود کو دھماکے سے اڑایا، جس کے نتیجے میں بی ایل ایف کے دیگر حملہ آوروں کو اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

بی ایل ایف کے مطابق سوب کے مشن کے تکمیل کے لیے جند ندری زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو نے مرکزی کمپاؤنڈ کے بیریئر کو تھوڑتے ہوئے خود کو قربان کیا جس سے سوب کے دیگر ساتھ کمپاؤنڈ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز