دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی

بلوچستان میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر عارف گلی کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص ناصر کو ذخمی کردیا ملزمان فرار ہوگیا مشرقی بائی پاس کے علاقے میں چور ایک گھر میں داخل ہوگئے اور فائرنگ کردی جسے ایک خاتون ( ص)بی بی ذخمی ہوگئی منگوچر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسلم لانگوں ذخمی کردیا گنداخہ میں فائرنگ کرکے احمد علی کو ذخمی کردیا پنجگور میں نے نامعلوافراد نے ایف ڈبلیوں کی گاڑی پر فائرنگ کردی جسے مختار زخمی ہوگیا چھترمیں نامعلوم افراد نے تین راکٹ فائر کئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے پیر کو کے مقام پر 24انچ کی پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز