منگل, جولائی 2, 2024
ہومخبریںبلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری...

بلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری ہے۔ متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی جارہی ہے۔

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے مچھ اور اس سے متصل قلات کے علاقوں میں آج صبح سے فوجی آپریشن کی جارہی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق روشی گیشتری، درجنین کے متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کو شیلنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

فوجی آپریشن کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے جبکہ حکام کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

#بلوچستان فوجی آپریشنبولانقلات

یہ بھی پڑھیں

فیچرز