یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہے تفصیلات کے مطابق قلات،محمد تاوہ گردونواح علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےُ گہےُ ہے اور دوسرے جانب بلوچستان کے علاقے

سوراب اوربینچہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز