سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانی کی گاڑی کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانی ہفتہ کی صوبہ اپنے آبائی گاؤں ضلع خاران سے کوئٹہ آرہے تھے کہ نوشکی کے قریب نامعلوم افراد نے ایک پل کے نیچے دھماکہ خیز مواد نصب کیا ہوا تھا جیسے ہی ان کی گاڑی پل سے گزری زور دار دھماکہ ہوا ایک گاڑی کو نقصان پہنچا چیف جسٹس کی گاڑی اور انکا قافلہ خیرت سے وہا ں گزر گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز